Sunday, January 1, 2017

حرف اکادمی ہزارہ شاخ کا پندرھواں ماہانہ اجلاس یکم جنوری 2017 بروز اتوار حویلیاں میں ہوا۔ پروفیسر فرحان انجم نئے سال کے لیے کوآرڈینیٹر منتخب ہوئے۔ اس سے قبل پروفیسر خورشید احمد عون کوآرڈینیٹر کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے

Sunday, December 11, 2016

حرف اکادمی کے "بلاگ" پہ آپ کا خیر مقدم ہے۔ تفصیلات اور مطلوبہ معلومات کے لیے متعلقہ صفحات پہ جائیے۔
شکریہ